مشترک فقرہ
وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًۭا ۗ قَالَ يَـٰقَوْمِ
- 2
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:85 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
وَإِلَىٰمَدْيَنَأَخَاهُمْشُعَيْبًۭا ۗقَالَيَـٰقَوْمِٱعْبُدُوا۟ٱللَّهَمَالَكُممِّنْإِلَـٰهٍغَيْرُهُۥ ۖقَدْجَآءَتْكُمبَيِّنَةٌۭمِّنرَّبِّكُمْ ۖفَأَوْفُوا۟ٱلْكَيْلَوَٱلْمِيزَانَوَلَاتَبْخَسُوا۟ٱلنَّاسَأَشْيَآءَهُمْوَلَاتُفْسِدُوا۟فِىٱلْأَرْضِبَعْدَإِصْلَـٰحِهَا ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُممُّؤْمِنِينَ
اور مَدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا۔ (تو) انہوں نے کہا کہ قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی آچکی ہے تو تم ناپ تول پوری کیا کرو اور لوگوں کو چیزیں کم نہ دیا کرو۔ اور زمین میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرو۔ اگر تم صاحب ایمان ہو تو سمجھ لو کہ یہ بات تمہارے حق میں بہتر ہے - 11:84 Hud الفاظ مختلف ہیں
۞ وَإِلَىٰمَدْيَنَأَخَاهُمْشُعَيْبًۭا ۚقَالَيَـٰقَوْمِٱعْبُدُوا۟ٱللَّهَمَالَكُممِّنْإِلَـٰهٍغَيْرُهُۥ ۖوَلَاتَنقُصُوا۟ٱلْمِكْيَالَوَٱلْمِيزَانَ ۚإِنِّىٓأَرَىٰكُمبِخَيْرٍۢوَإِنِّىٓأَخَافُعَلَيْكُمْعَذَابَيَوْمٍۢمُّحِيطٍۢ
اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا) تو اُنہوں نے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو کہ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ اور ناپ تول میں کمی نہ کیا کرو۔ میں تو تم کو آسودہ حال دیکھتا ہوں اور (اگر تم ایمان نہ لاؤ گے تو) مجھے تمہارے بارے میں ایک ایسے دن کے عذاب کا خوف ہے جو تم کو گھیر کر رہے گا

