مشترک فقرہ
وَمَا لِلظَّـٰلِمِينَ مِن نَّصِيرٍۢ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 22:71 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
وَيَعْبُدُونَمِندُونِٱللَّهِمَالَمْيُنَزِّلْبِهِۦسُلْطَـٰنًۭاوَمَالَيْسَلَهُمبِهِۦعِلْمٌۭ ۗوَمَالِلظَّـٰلِمِينَمِننَّصِيرٍۢ
اور (یہ لوگ) خدا کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جن کی اس نے کوئی سند نازل نہیں فرمائی اور نہ ان کے پاس اس کی کوئی دلیل ہے۔ اور ظالموں کا کوئی بھی مددگار نہیں ہوگا - 35:37 Fatir الفاظ مختلف ہیں
وَهُمْيَصْطَرِخُونَفِيهَارَبَّنَآأَخْرِجْنَانَعْمَلْصَـٰلِحًاغَيْرَٱلَّذِىكُنَّانَعْمَلُ ۚأَوَلَمْنُعَمِّرْكُممَّايَتَذَكَّرُفِيهِمَنتَذَكَّرَوَجَآءَكُمُٱلنَّذِيرُ ۖفَذُوقُوا۟فَمَالِلظَّـٰلِمِينَمِننَّصِيرٍ
وہ اس میں چلائیں گے کہ اے پروردگار ہم کو نکال لے (اب) ہم نیک عمل کیا کریں گے۔ نہ وہ جو (پہلے) کرتے تھے۔ کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہیں دی تھی کہ اس میں جو سوچنا چاہتا سوچ لیتا اور تمہارے پاس ڈرانے والا بھی آیا۔ تو اب مزے چکھو۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں

