مشترک فقرہ
إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٌۭ
- 5
- 4
- 5
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 22:70 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْتَعْلَمْأَنَّٱللَّهَيَعْلَمُمَافِىٱلسَّمَآءِوَٱلْأَرْضِ ۗإِنَّذَٰلِكَفِىكِتَـٰبٍ ۚإِنَّذَٰلِكَعَلَىٱللَّهِيَسِيرٌۭ
کیا تم نہیں جانتے کہ جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے خدا اس کو جانتا ہے۔ یہ (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے۔ بےشک یہ سب خدا کو آسان ہے - 29:19 Al-'Ankabut یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَرَوْا۟كَيْفَيُبْدِئُٱللَّهُٱلْخَلْقَثُمَّيُعِيدُهُۥٓ ۚإِنَّذَٰلِكَعَلَىٱللَّهِيَسِيرٌۭ
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا پھر (کس طرح) اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے۔ یہ خدا کو آسان ہے - 35:11 Fatir یکساں الفاظ
وَٱللَّهُخَلَقَكُممِّنتُرَابٍۢثُمَّمِننُّطْفَةٍۢثُمَّجَعَلَكُمْأَزْوَٰجًۭا ۚوَمَاتَحْمِلُمِنْأُنثَىٰوَلَاتَضَعُإِلَّابِعِلْمِهِۦ ۚوَمَايُعَمَّرُمِنمُّعَمَّرٍۢوَلَايُنقَصُمِنْعُمُرِهِۦٓإِلَّافِىكِتَـٰبٍ ۚإِنَّذَٰلِكَعَلَىٱللَّهِيَسِيرٌۭ
اور خدا ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تم کو جوڑا جوڑا بنا دیا۔ اور کوئی عورت نہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے۔ بےشک یہ خدا کو آسان ہے - 57:22 Al-Hadid یکساں الفاظ
مَآأَصَابَمِنمُّصِيبَةٍۢفِىٱلْأَرْضِوَلَافِىٓأَنفُسِكُمْإِلَّافِىكِتَـٰبٍۢمِّنقَبْلِأَننَّبْرَأَهَآ ۚإِنَّذَٰلِكَعَلَىٱللَّهِيَسِيرٌۭ
کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے - 64:7 At-Taghabun الفاظ مختلف ہیں
زَعَمَٱلَّذِينَكَفَرُوٓا۟أَنلَّنيُبْعَثُوا۟ ۚقُلْبَلَىٰوَرَبِّىلَتُبْعَثُنَّثُمَّلَتُنَبَّؤُنَّبِمَاعَمِلْتُمْ ۚوَذَٰلِكَعَلَىٱللَّهِيَسِيرٌۭ
جو لوگ کافر ہیں ان کا اعتقاد ہے کہ وہ (دوبارہ) ہرگز نہیں اٹھائے جائیں گے۔ کہہ دو کہ ہاں ہاں میرے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر جو کام تم کرتے رہے ہو وہ تمہیں بتائے جائیں گے اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے

