مشترک فقرہ
جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوطًۭا
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 11:77 Hud یکساں الفاظ
وَلَمَّاجَآءَتْرُسُلُنَالُوطًۭاسِىٓءَبِهِمْوَضَاقَبِهِمْذَرْعًۭاوَقَالَهَـٰذَايَوْمٌعَصِيبٌۭ
اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ ان (کے آنے) سے غمناک اور تنگ دل ہوئے اور کہنے لگے کہ آج کا دن بڑی مشکل کا دن ہے - 29:33 Al-'Ankabut اصل · یکساں الفاظ
وَلَمَّآأَنجَآءَتْرُسُلُنَالُوطًۭاسِىٓءَبِهِمْوَضَاقَبِهِمْذَرْعًۭاوَقَالُوا۟لَاتَخَفْوَلَاتَحْزَنْ ۖإِنَّامُنَجُّوكَوَأَهْلَكَإِلَّاٱمْرَأَتَكَكَانَتْمِنَٱلْغَـٰبِرِينَ
اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

