مشترک فقرہ
مِّنَ ٱلظُّلُمَـٰتِ إِلَى ٱلنُّورِ بِإِذْنِهِۦ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:16 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
يَهْدِىبِهِٱللَّهُمَنِٱتَّبَعَرِضْوَٰنَهُۥسُبُلَٱلسَّلَـٰمِوَيُخْرِجُهُممِّنَٱلظُّلُمَـٰتِإِلَىٱلنُّورِبِإِذْنِهِۦوَيَهْدِيهِمْإِلَىٰصِرَٰطٍۢمُّسْتَقِيمٍۢ
جس سے خدا اپنی رضا پر چلنے والوں کو نجات کے رستے دکھاتا ہے اور اپنے حکم سے اندھیرے میں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا اور ان کو سیدھے رستہ پر چلاتا ہے - 14:1 Ibrahim الفاظ مختلف ہیں
الٓر ۚكِتَـٰبٌأَنزَلْنَـٰهُإِلَيْكَلِتُخْرِجَٱلنَّاسَمِنَٱلظُّلُمَـٰتِإِلَىٱلنُّورِبِإِذْنِرَبِّهِمْإِلَىٰصِرَٰطِٱلْعَزِيزِٱلْحَمِيدِ
الٓرٰ۔ (یہ) ایک (پُرنور) کتاب (ہے) اس کو ہم نے تم پر اس لیے نازل کیا ہے کہ لوگوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاؤ (یعنی) ان کے پروردگار کے حکم سے غالب اور قابل تعریف (خدا) کے رستے کی طرف

