مشترک فقرہ
يُعَذِّبُ مَن يَشَآءُ
- 5
- 2
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:129 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
وَلِلَّهِمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَمَافِىٱلْأَرْضِ ۚيَغْفِرُلِمَنيَشَآءُوَيُعَذِّبُمَنيَشَآءُ ۚوَٱللَّهُغَفُورٌۭرَّحِيمٌۭ
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب کرے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے - 5:18 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
وَقَالَتِٱلْيَهُودُوَٱلنَّصَـٰرَىٰنَحْنُأَبْنَـٰٓؤُا۟ٱللَّهِوَأَحِبَّـٰٓؤُهُۥ ۚقُلْفَلِمَيُعَذِّبُكُمبِذُنُوبِكُم ۖبَلْأَنتُمبَشَرٌۭمِّمَّنْخَلَقَ ۚيَغْفِرُلِمَنيَشَآءُوَيُعَذِّبُمَنيَشَآءُ ۚوَلِلَّهِمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَمَابَيْنَهُمَا ۖوَإِلَيْهِٱلْمَصِيرُ
اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہو کہ پھر وہ تمہاری بداعمالیوں کے سبب تمھیں عذاب کیوں دیتا ہے (نہیں) بلکہ تم اس کی مخلوقات میں (دوسروں کی طرح کے) انسان ہو وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے اور آسمان زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی حکومت ہے اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے - 5:40 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
أَلَمْتَعْلَمْأَنَّٱللَّهَلَهُۥمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِيُعَذِّبُمَنيَشَآءُوَيَغْفِرُلِمَنيَشَآءُ ۗوَٱللَّهُعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢقَدِيرٌۭ
کیا تم کو معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں خدا ہی کی سلطنت ہے؟ جس کو چاہے عذاب کرے اور جسے چاہے بخش دے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے - 29:21 Al-'Ankabut اصل · یکساں الفاظ
يُعَذِّبُمَنيَشَآءُوَيَرْحَمُمَنيَشَآءُ ۖوَإِلَيْهِتُقْلَبُونَ
وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے - 48:14 Al-Fath الفاظ مختلف ہیں
وَلِلَّهِمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۚيَغْفِرُلِمَنيَشَآءُوَيُعَذِّبُمَنيَشَآءُ ۚوَكَانَٱللَّهُغَفُورًۭارَّحِيمًۭا
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

