مشترک فقرہ
وَإِذْ قَالَ إِبْرَٰهِـۧمُ
- 2
- 2
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:126 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَإِذْقَالَإِبْرَٰهِـۧمُرَبِّٱجْعَلْهَـٰذَابَلَدًاءَامِنًۭاوَٱرْزُقْأَهْلَهُۥمِنَٱلثَّمَرَٰتِمَنْءَامَنَمِنْهُمبِٱللَّهِوَٱلْيَوْمِٱلْـَٔاخِرِ ۖقَالَوَمَنكَفَرَفَأُمَتِّعُهُۥقَلِيلًۭاثُمَّأَضْطَرُّهُۥٓإِلَىٰعَذَابِٱلنَّارِ ۖوَبِئْسَٱلْمَصِيرُ
اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ اے پروردگار، اس جگہ کو امن کا شہر بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان لائیں، ان کے کھانے کو میوے عطا کر، تو خدا نے فرمایا کہ جو کافر ہوگا، میں اس کو بھی کسی قدر متمتع کروں گا، (مگر) پھر اس کو (عذاب) دوزخ کے (بھگتنے کے) لیے ناچار کردوں گا، اور وہ بری جگہ ہے - 2:260 Al-Baqarah یکساں الفاظ
وَإِذْقَالَإِبْرَٰهِـۧمُرَبِّأَرِنِىكَيْفَتُحْىِٱلْمَوْتَىٰ ۖقَالَأَوَلَمْتُؤْمِن ۖقَالَبَلَىٰوَلَـٰكِنلِّيَطْمَئِنَّقَلْبِى ۖقَالَفَخُذْأَرْبَعَةًۭمِّنَٱلطَّيْرِفَصُرْهُنَّإِلَيْكَثُمَّٱجْعَلْعَلَىٰكُلِّجَبَلٍۢمِّنْهُنَّجُزْءًۭاثُمَّٱدْعُهُنَّيَأْتِينَكَسَعْيًۭا ۚوَٱعْلَمْأَنَّٱللَّهَعَزِيزٌحَكِيمٌۭ
اور جب ابراہیم نے (خدا سے) کہا کہ اے پروردگار مجھے دکھا کہ تو مردوں کو کیونکر زندہ کرے گا۔ خدا نے فرمایا کیا تم نے (اس بات کو) باور نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کیوں نہیں۔ لیکن (میں دیکھنا) اس لئے (چاہتا ہوں) کہ میرا دل اطمینان کامل حاصل کرلے۔ خدا نے فرمایا کہ چار جانور پکڑوا کر اپنے پاس منگا لو (اور ٹکڑے ٹکڑے کرادو) پھر ان کا ایک ٹکڑا ہر ایک پہاڑ پر رکھوا دو پھر ان کو بلاؤ تو وہ تمہارے پاس دوڑتے چلے آئیں گے۔ اور جان رکھو کہ خدا غالب اور صاحب حکمت ہے۔

