مشترک فقرہ
وَإِنْ أَدْرِىٓ أَقَرِيبٌ أَم بَعِيدٌۭ مَّا تُوعَدُونَ
- 2
- 1
- 2
- 7
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 21:109 Al-Anbya اصل · یکساں الفاظ
فَإِنتَوَلَّوْا۟فَقُلْءَاذَنتُكُمْعَلَىٰسَوَآءٍۢ ۖوَإِنْأَدْرِىٓأَقَرِيبٌأَمبَعِيدٌۭمَّاتُوعَدُونَ
اگر یہ لوگ منہ پھیریں تو کہہ دو کہ میں نے تم کو سب کو یکساں (احکام الہیٰ سے) آگاہ کردیا ہے۔ اور مجھ کو معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ (عن) قریب (آنے والی) ہے یا (اس کا وقت) دور ہے - 72:25 Al-Jinn الفاظ مختلف ہیں
قُلْإِنْأَدْرِىٓأَقَرِيبٌۭمَّاتُوعَدُونَأَمْيَجْعَلُلَهُۥرَبِّىٓأَمَدًا
کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے

