مشترک فقرہ
۞ وَلَقَدْ أَخَذَ ٱللَّهُ مِيثَـٰقَ
- 2
- 1
- 1
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:12 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
۞ وَلَقَدْأَخَذَٱللَّهُمِيثَـٰقَبَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَوَبَعَثْنَامِنْهُمُٱثْنَىْعَشَرَنَقِيبًۭا ۖوَقَالَٱللَّهُإِنِّىمَعَكُمْ ۖلَئِنْأَقَمْتُمُٱلصَّلَوٰةَوَءَاتَيْتُمُٱلزَّكَوٰةَوَءَامَنتُمبِرُسُلِىوَعَزَّرْتُمُوهُمْوَأَقْرَضْتُمُٱللَّهَقَرْضًاحَسَنًۭالَّأُكَفِّرَنَّعَنكُمْسَيِّـَٔاتِكُمْوَلَأُدْخِلَنَّكُمْجَنَّـٰتٍۢتَجْرِىمِنتَحْتِهَاٱلْأَنْهَـٰرُ ۚفَمَنكَفَرَبَعْدَذَٰلِكَمِنكُمْفَقَدْضَلَّسَوَآءَٱلسَّبِيلِ
اور خدا نے بنی اسرائیل سے اقرار لیا اور ان میں ہم نے بارہ سردار مقرر کئے پھر خدا نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اگر تم نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو گے اور میرے پیغمبروں پر ایمان لاؤ گے اور ان کی مدد کرو گے اور خدا کو قرض حسنہ دو گے تو میں تم سے تمہارے گناہ دور کر دوں گا اور تم کو بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں پھر جس نے اس کے بعد تم میں سے کفر کیا وہ سیدھے رستے سے بھٹک گیا - 5:70 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
لَقَدْأَخَذْنَامِيثَـٰقَبَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَوَأَرْسَلْنَآإِلَيْهِمْرُسُلًۭا ۖكُلَّمَاجَآءَهُمْرَسُولٌۢبِمَالَاتَهْوَىٰٓأَنفُسُهُمْفَرِيقًۭاكَذَّبُوا۟وَفَرِيقًۭايَقْتُلُونَ
ہم نے بنی اسرائیل سے عہد بھی لیا اور ان کی طرف پیغمبر بھی بھیجے (لیکن) جب کوئی پیغمبر ان کے پاس ایسی باتیں لےکر آتا جن کو ان کے دل نہیں چاہتے تھے تو وہ (انبیاء کی) ایک جماعت کو تو جھٹلا دیتے اور ایک جماعت کو قتل کر دیتے تھے

