مشترک فقرہ
ذَٰلِكُمْ خَيْرٌۭ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
- 6
- 1
- 6
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 7:85 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
وَإِلَىٰمَدْيَنَأَخَاهُمْشُعَيْبًۭا ۗقَالَيَـٰقَوْمِٱعْبُدُوا۟ٱللَّهَمَالَكُممِّنْإِلَـٰهٍغَيْرُهُۥ ۖقَدْجَآءَتْكُمبَيِّنَةٌۭمِّنرَّبِّكُمْ ۖفَأَوْفُوا۟ٱلْكَيْلَوَٱلْمِيزَانَوَلَاتَبْخَسُوا۟ٱلنَّاسَأَشْيَآءَهُمْوَلَاتُفْسِدُوا۟فِىٱلْأَرْضِبَعْدَإِصْلَـٰحِهَا ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُممُّؤْمِنِينَ
اور مَدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا۔ (تو) انہوں نے کہا کہ قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی آچکی ہے تو تم ناپ تول پوری کیا کرو اور لوگوں کو چیزیں کم نہ دیا کرو۔ اور زمین میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرو۔ اگر تم صاحب ایمان ہو تو سمجھ لو کہ یہ بات تمہارے حق میں بہتر ہے - 9:41 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
ٱنفِرُوا۟خِفَافًۭاوَثِقَالًۭاوَجَـٰهِدُوا۟بِأَمْوَٰلِكُمْوَأَنفُسِكُمْفِىسَبِيلِٱللَّهِ ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُمْتَعْلَمُونَ
تم سبکبار ہو یا گراں بار (یعنی مال و اسباب تھوڑا رکھتے ہو یا بہت، گھروں سے) نکل آؤ۔ اور خدا کے رستے میں مال اور جان سے لڑو۔ یہی تمہارے حق میں اچھا ہے بشرطیکہ سمجھو - 24:27 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟لَاتَدْخُلُوا۟بُيُوتًاغَيْرَبُيُوتِكُمْحَتَّىٰتَسْتَأْنِسُوا۟وَتُسَلِّمُوا۟عَلَىٰٓأَهْلِهَا ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْلَعَلَّكُمْتَذَكَّرُونَ
مومنو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے (لوگوں کے) گھروں میں گھر والوں سے اجازت لئے اور ان کو سلام کئے بغیر داخل نہ ہوا کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے (اور ہم) یہ نصیحت اس لئے کرتے ہیں کہ شاید تم یاد رکھو - 29:16 Al-'Ankabut الفاظ مختلف ہیں
وَإِبْرَٰهِيمَإِذْقَالَلِقَوْمِهِٱعْبُدُوا۟ٱللَّهَوَٱتَّقُوهُ ۖذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُمْتَعْلَمُونَ
اور ابراہیمؑ کو (یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے - 61:11 As-Saf الفاظ مختلف ہیں
تُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَتُجَـٰهِدُونَفِىسَبِيلِٱللَّهِبِأَمْوَٰلِكُمْوَأَنفُسِكُمْ ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُمْتَعْلَمُونَ
(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے - 62:9 Al-Jumu'ah الفاظ مختلف ہیں
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوٓا۟إِذَانُودِىَلِلصَّلَوٰةِمِنيَوْمِٱلْجُمُعَةِفَٱسْعَوْا۟إِلَىٰذِكْرِٱللَّهِوَذَرُوا۟ٱلْبَيْعَ ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُمْتَعْلَمُونَ
مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

