مشترک فقرہ
وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِۦٓ
- 4
- 1
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:82 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
وَمَاكَانَجَوَابَقَوْمِهِۦٓإِلَّآأَنقَالُوٓا۟أَخْرِجُوهُممِّنقَرْيَتِكُمْ ۖإِنَّهُمْأُنَاسٌۭيَتَطَهَّرُونَ
تو ان سے اس کا جواب کچھ نہ بن پڑا اور بولے تو یہ بولے کہ ان لوگوں (یعنی لوط اور اس کے گھر والوں) کو اپنے گاؤں سے نکال دو (کہ) یہ لوگ پاک بننا چاہتے ہیں - 27:56 An-Naml الفاظ مختلف ہیں
۞ فَمَاكَانَجَوَابَقَوْمِهِۦٓإِلَّآأَنقَالُوٓا۟أَخْرِجُوٓا۟ءَالَلُوطٍۢمِّنقَرْيَتِكُمْ ۖإِنَّهُمْأُنَاسٌۭيَتَطَهَّرُونَ
تو ان کی قوم کے لوگ (بولے تو) یہ بولے اور اس کے سوا ان کا کچھ جواب نہ تھا کہ لوط کے گھر والوں کو اپنے شہر سے نکال دو۔ یہ لوگ پاک رہنا چاہتے ہیں - 29:24 Al-'Ankabut الفاظ مختلف ہیں
فَمَاكَانَجَوَابَقَوْمِهِۦٓإِلَّآأَنقَالُوا۟ٱقْتُلُوهُأَوْحَرِّقُوهُفَأَنجَىٰهُٱللَّهُمِنَٱلنَّارِ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اُسے مار ڈالو یا جلا دو۔ مگر خدا نے اُن کو آگ (کی سوزش) سے بچالیا۔ جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اُن کے لئے اس میں نشانیاں ہیں - 29:29 Al-'Ankabut الفاظ مختلف ہیں
أَئِنَّكُمْلَتَأْتُونَٱلرِّجَالَوَتَقْطَعُونَٱلسَّبِيلَوَتَأْتُونَفِىنَادِيكُمُٱلْمُنكَرَ ۖفَمَاكَانَجَوَابَقَوْمِهِۦٓإِلَّآأَنقَالُوا۟ٱئْتِنَابِعَذَابِٱللَّهِإِنكُنتَمِنَٱلصَّـٰدِقِينَ
تم کیوں (لذت کے ارادے سے) لونڈوں کی طرف مائل ہوتے اور (مسافروں کی) رہزنی کرتے ہو اور اپنی مجلسوں میں ناپسندیدہ کام کرتے ہو۔ تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ

