مشترک فقرہ
وَجَآءَ مِنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ رَجُلٌۭ يَسْعَىٰ
- 2
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 28:20 Al-Qasas الفاظ مختلف ہیں
وَجَآءَرَجُلٌۭمِّنْأَقْصَاٱلْمَدِينَةِيَسْعَىٰقَالَيَـٰمُوسَىٰٓإِنَّٱلْمَلَأَيَأْتَمِرُونَبِكَلِيَقْتُلُوكَفَٱخْرُجْإِنِّىلَكَمِنَٱلنَّـٰصِحِينَ
اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دوڑتا ہوا آیا (اور) بولا کہ موسٰی (شہر کے) رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں کہ تم کو مار ڈالیں سو تم یہاں سے نکل جاؤ۔ میں تمہارا خیر خواہ ہوں - 36:20 Ya-Sin اصل · یکساں الفاظ
وَجَآءَمِنْأَقْصَاٱلْمَدِينَةِرَجُلٌۭيَسْعَىٰقَالَيَـٰقَوْمِٱتَّبِعُوا۟ٱلْمُرْسَلِينَ
اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو

