مشترک فقرہ
لَوْلَآ أُنزِلَ عَلَيْهِ
- 10
- 6
- 6
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:8 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَقَالُوا۟لَوْلَآأُنزِلَعَلَيْهِمَلَكٌۭ ۖوَلَوْأَنزَلْنَامَلَكًۭالَّقُضِىَٱلْأَمْرُثُمَّلَايُنظَرُونَ
اور کہتے ہیں کہ ان (پیغمبر) پر فرشتہ کیوں نازل نہ ہوا (جو ان کی تصدیق کرتا) اگر ہم فرشتہ نازل کرتے تو کام ہی فیصل ہو جاتا پھر انھیں (مطلق) مہلت نہ دی جاتی - 6:37 Al-An'am الفاظ مختلف ہیں
وَقَالُوا۟لَوْلَانُزِّلَعَلَيْهِءَايَةٌۭمِّنرَّبِّهِۦ ۚقُلْإِنَّٱللَّهَقَادِرٌعَلَىٰٓأَنيُنَزِّلَءَايَةًۭوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَهُمْلَايَعْلَمُونَ
اور کہتے ہیں کہ ان پر ان کے پروردگارکے پاس کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا نشانی اتارنے پر قادر ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے - 10:20 Yunus یکساں الفاظ
وَيَقُولُونَلَوْلَآأُنزِلَعَلَيْهِءَايَةٌۭمِّنرَّبِّهِۦ ۖفَقُلْإِنَّمَاٱلْغَيْبُلِلَّهِفَٱنتَظِرُوٓا۟إِنِّىمَعَكُممِّنَٱلْمُنتَظِرِينَ
اور کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ غیب (کا علم) تو خدا کو ہے سو تم انتظار کرو۔ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں - 11:12 Hud یکساں الفاظ
فَلَعَلَّكَتَارِكٌۢبَعْضَمَايُوحَىٰٓإِلَيْكَوَضَآئِقٌۢبِهِۦصَدْرُكَأَنيَقُولُوا۟لَوْلَآأُنزِلَعَلَيْهِكَنزٌأَوْجَآءَمَعَهُۥمَلَكٌ ۚإِنَّمَآأَنتَنَذِيرٌۭ ۚوَٱللَّهُعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢوَكِيلٌ
شاید تم کچھ چیز وحی میں سے جو تمہارے پاس آتی ہے چھوڑ دو اور اس (خیال) سے کہ تمہارا دل تنگ ہو کہ (کافر) یہ کہنے لگیں کہ اس پر کوئی خزانہ کیوں نہ نازل ہوا یا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہیں آیا۔ اے محمدﷺ! تم تو صرف نصیحت کرنے والے ہو۔ اور خدا ہر چیز کا نگہبان ہے - 13:7 Ar-Ra'd یکساں الفاظ
وَيَقُولُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟لَوْلَآأُنزِلَعَلَيْهِءَايَةٌۭمِّنرَّبِّهِۦٓ ۗإِنَّمَآأَنتَمُنذِرٌۭ ۖوَلِكُلِّقَوْمٍهَادٍ
اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نازل نہیں ہوئی۔ سو (اے محمدﷺ) تم تو صرف ہدایت کرنے والے ہو اور ہر ایک قوم کے لیے رہنما ہوا کرتا ہے - 13:27 Ar-Ra'd یکساں الفاظ
وَيَقُولُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟لَوْلَآأُنزِلَعَلَيْهِءَايَةٌۭمِّنرَّبِّهِۦ ۗقُلْإِنَّٱللَّهَيُضِلُّمَنيَشَآءُوَيَهْدِىٓإِلَيْهِمَنْأَنَابَ
اور کافر کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جو (اس کی طرف) رجوع ہوتا ہے اس کو اپنی طرف کا رستہ دکھاتا ہے - 25:7 Al-Furqan الفاظ مختلف ہیں
وَقَالُوا۟مَالِهَـٰذَاٱلرَّسُولِيَأْكُلُٱلطَّعَامَوَيَمْشِىفِىٱلْأَسْوَاقِ ۙلَوْلَآأُنزِلَإِلَيْهِمَلَكٌۭفَيَكُونَمَعَهُۥنَذِيرًا
اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ کیوں نازل نہیں کیا گیا اس کے پاس کوئی فرشتہ اس کے ساتھ ہدایت کرنے کو رہتا - 25:21 Al-Furqan الفاظ مختلف ہیں
۞ وَقَالَٱلَّذِينَلَايَرْجُونَلِقَآءَنَالَوْلَآأُنزِلَعَلَيْنَاٱلْمَلَـٰٓئِكَةُأَوْنَرَىٰرَبَّنَا ۗلَقَدِٱسْتَكْبَرُوا۟فِىٓأَنفُسِهِمْوَعَتَوْعُتُوًّۭاكَبِيرًۭا
اور جو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے۔ کہتے ہیں کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ نازل کئے گئے۔ یا ہم اپنی آنکھ سے اپنے پروردگار کو دیکھ لیں۔ یہ اپنے خیال میں بڑائی رکھتے ہیں اور (اسی بنا پر) بڑے سرکش ہو رہے ہی - 25:32 Al-Furqan الفاظ مختلف ہیں
وَقَالَٱلَّذِينَكَفَرُوا۟لَوْلَانُزِّلَعَلَيْهِٱلْقُرْءَانُجُمْلَةًۭوَٰحِدَةًۭ ۚكَذَٰلِكَلِنُثَبِّتَبِهِۦفُؤَادَكَ ۖوَرَتَّلْنَـٰهُتَرْتِيلًۭا
اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر قرآن ایک ہی دفعہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔ اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس سے تمہارے دل کو قائم رکھیں۔ اور اسی واسطے ہم اس کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے رہے ہیں - 29:50 Al-'Ankabut یکساں الفاظ
وَقَالُوا۟لَوْلَآأُنزِلَعَلَيْهِءَايَـٰتٌۭمِّنرَّبِّهِۦ ۖقُلْإِنَّمَاٱلْـَٔايَـٰتُعِندَٱللَّهِوَإِنَّمَآأَنَا۠نَذِيرٌۭمُّبِينٌ
اور (کافر) کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے نشانیاں کیوں نازل نہیں ہوئیں کہہ دو کہ نشانیاں تو خدا ہی کے پاس ہیں۔ اور میں تو کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں

