مشترک فقرہ
وَإِثْمًۭا مُّبِينًۭا
- 3
- 3
- 2
- 2
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 4:20 An-Nisa اصل · یکساں الفاظ
وَإِنْأَرَدتُّمُٱسْتِبْدَالَزَوْجٍۢمَّكَانَزَوْجٍۢوَءَاتَيْتُمْإِحْدَىٰهُنَّقِنطَارًۭافَلَاتَأْخُذُوا۟مِنْهُشَيْـًٔا ۚأَتَأْخُذُونَهُۥبُهْتَـٰنًۭاوَإِثْمًۭامُّبِينًۭا
اور اگر تم ایک عورت کو چھوڑ کر دوسری عورت کرنی چاہو۔ اور پہلی عورت کو بہت سال مال دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ مت لینا۔ بھلا تم ناجائز طور پر اور صریح ظلم سے اپنا مال اس سے واپس لے لوگے؟ - 4:112 An-Nisa یکساں الفاظ
وَمَنيَكْسِبْخَطِيٓـَٔةًأَوْإِثْمًۭاثُمَّيَرْمِبِهِۦبَرِيٓـًۭٔافَقَدِٱحْتَمَلَبُهْتَـٰنًۭاوَإِثْمًۭامُّبِينًۭا
اور جو شخص کوئی قصور یا گناہ تو خود کرے لیکن اس سے کسی بےگناہ کو مہتم کردے تو اس نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا - 33:58 Al-Ahzab یکساں الفاظ
وَٱلَّذِينَيُؤْذُونَٱلْمُؤْمِنِينَوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِبِغَيْرِمَاٱكْتَسَبُوا۟فَقَدِٱحْتَمَلُوا۟بُهْتَـٰنًۭاوَإِثْمًۭامُّبِينًۭا
اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا

