مشترک فقرہ
تَبَارَكَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:54 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
إِنَّرَبَّكُمُٱللَّهُٱلَّذِىخَلَقَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَفِىسِتَّةِأَيَّامٍۢثُمَّٱسْتَوَىٰعَلَىٱلْعَرْشِيُغْشِىٱلَّيْلَٱلنَّهَارَيَطْلُبُهُۥحَثِيثًۭاوَٱلشَّمْسَوَٱلْقَمَرَوَٱلنُّجُومَمُسَخَّرَٰتٍۭبِأَمْرِهِۦٓ ۗأَلَالَهُٱلْخَلْقُوَٱلْأَمْرُ ۗتَبَارَكَٱللَّهُرَبُّٱلْعَـٰلَمِينَ
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے۔ اور اسی نے سورج اور چاند ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی (اسی کا ہے)۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے - 40:64 Ghafir الفاظ مختلف ہیں
ٱللَّهُٱلَّذِىجَعَلَلَكُمُٱلْأَرْضَقَرَارًۭاوَٱلسَّمَآءَبِنَآءًۭوَصَوَّرَكُمْفَأَحْسَنَصُوَرَكُمْوَرَزَقَكُممِّنَٱلطَّيِّبَـٰتِ ۚذَٰلِكُمُٱللَّهُرَبُّكُمْ ۖفَتَبَارَكَٱللَّهُرَبُّٱلْعَـٰلَمِينَ
خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے

