مشترک فقرہ
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍۢ لِّقَوْمٍۢ يُؤْمِنُونَ
- 5
- 5
- 5
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 16:79 An-Nahl اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْيَرَوْا۟إِلَىٱلطَّيْرِمُسَخَّرَٰتٍۢفِىجَوِّٱلسَّمَآءِمَايُمْسِكُهُنَّإِلَّاٱللَّهُ ۗإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کہ آسمان کی ہوا میں گھرے ہوئے (اُڑتے رہتے) ہیں۔ ان کو خدا ہی تھامے رکھتا ہے۔ ایمان والوں کے لیے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں - 27:86 An-Naml یکساں الفاظ
أَلَمْيَرَوْا۟أَنَّاجَعَلْنَاٱلَّيْلَلِيَسْكُنُوا۟فِيهِوَٱلنَّهَارَمُبْصِرًا ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو (اس لئے) بنایا ہے کہ اس میں آرام کریں اور دن کو روشن (بنایا ہے کہ اس میں کام کریں) بےشک اس میں مومن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں - 29:24 Al-'Ankabut یکساں الفاظ
فَمَاكَانَجَوَابَقَوْمِهِۦٓإِلَّآأَنقَالُوا۟ٱقْتُلُوهُأَوْحَرِّقُوهُفَأَنجَىٰهُٱللَّهُمِنَٱلنَّارِ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اُسے مار ڈالو یا جلا دو۔ مگر خدا نے اُن کو آگ (کی سوزش) سے بچالیا۔ جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اُن کے لئے اس میں نشانیاں ہیں - 30:37 Ar-Rum یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَرَوْا۟أَنَّٱللَّهَيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں - 39:52 Az-Zumar یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَعْلَمُوٓا۟أَنَّٱللَّهَيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

