مشترک فقرہ
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌۭ ۖ فَإِذَا جَآءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُونَ
- 2
- 1
- 2
- 8
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:34 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
وَلِكُلِّأُمَّةٍأَجَلٌۭ ۖفَإِذَاجَآءَأَجَلُهُمْلَايَسْتَأْخِرُونَسَاعَةًۭ ۖوَلَايَسْتَقْدِمُونَ
اور ہر ایک فرقے کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آ جاتا ہے تو نہ تو ایک گھڑی دیر کرسکتے ہیں نہ جلدی - 10:49 Yunus الفاظ مختلف ہیں
قُللَّآأَمْلِكُلِنَفْسِىضَرًّۭاوَلَانَفْعًاإِلَّامَاشَآءَٱللَّهُ ۗلِكُلِّأُمَّةٍأَجَلٌ ۚإِذَاجَآءَأَجَلُهُمْفَلَايَسْتَـْٔخِرُونَسَاعَةًۭ ۖوَلَايَسْتَقْدِمُونَ
کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

