مشترک فقرہ
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍۢ لِّقَوْمٍۢ يَسْمَعُونَ
- 2
- 2
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 10:67 Yunus اصل · یکساں الفاظ
هُوَٱلَّذِىجَعَلَلَكُمُٱلَّيْلَلِتَسْكُنُوا۟فِيهِوَٱلنَّهَارَمُبْصِرًا ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيَسْمَعُونَ
وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ اس میں آرام کرو اور روز روشن بنایا ( تاکہ اس میں کام کرو) جو لوگ (مادہٴ) سماعت رکھتے ہیں ان کے لیے ان میں نشانیاں ہیں - 30:23 Ar-Rum یکساں الفاظ
وَمِنْءَايَـٰتِهِۦمَنَامُكُمبِٱلَّيْلِوَٱلنَّهَارِوَٱبْتِغَآؤُكُممِّنفَضْلِهِۦٓ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيَسْمَعُونَ
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے تمہارا رات اور دن میں سونا اور اُس کے فضل کا تلاش کرنا۔ جو لوگ سنتے ہیں اُن کے لیے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

