مشترک فقرہ
وَجَعَلَ فِيهَا رَوَٰسِىَ
- 3
- 2
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 13:3 Ar-Ra'd اصل · یکساں الفاظ
وَهُوَٱلَّذِىمَدَّٱلْأَرْضَوَجَعَلَفِيهَارَوَٰسِىَوَأَنْهَـٰرًۭا ۖوَمِنكُلِّٱلثَّمَرَٰتِجَعَلَفِيهَازَوْجَيْنِٱثْنَيْنِ ۖيُغْشِىٱلَّيْلَٱلنَّهَارَ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيَتَفَكَّرُونَ
اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں - 27:61 An-Naml الفاظ مختلف ہیں
أَمَّنجَعَلَٱلْأَرْضَقَرَارًۭاوَجَعَلَخِلَـٰلَهَآأَنْهَـٰرًۭاوَجَعَلَلَهَارَوَٰسِىَوَجَعَلَبَيْنَٱلْبَحْرَيْنِحَاجِزًا ۗأَءِلَـٰهٌۭمَّعَٱللَّهِ ۚبَلْأَكْثَرُهُمْلَايَعْلَمُونَ
بھلا کس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے بیچ نہریں بنائیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور (کس نے) دو دریاؤں کے بیچ اوٹ بنائی (یہ سب کچھ خدا نے بنایا) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ ان میں اکثر دانش نہیں رکھتے - 41:10 Fussilat یکساں الفاظ
وَجَعَلَفِيهَارَوَٰسِىَمِنفَوْقِهَاوَبَـٰرَكَفِيهَاوَقَدَّرَفِيهَآأَقْوَٰتَهَافِىٓأَرْبَعَةِأَيَّامٍۢسَوَآءًۭلِّلسَّآئِلِينَ
اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں

