مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًۭا
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 4:29 An-Nisa اصل · یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟لَاتَأْكُلُوٓا۟أَمْوَٰلَكُمبَيْنَكُمبِٱلْبَـٰطِلِإِلَّآأَنتَكُونَتِجَـٰرَةًعَنتَرَاضٍۢمِّنكُمْ ۚوَلَاتَقْتُلُوٓا۟أَنفُسَكُمْ ۚإِنَّٱللَّهَكَانَبِكُمْرَحِيمًۭا
مومنو! ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ ہاں اگر آپس کی رضامندی سے تجارت کا لین دین ہو (اور اس سے مالی فائدہ حاصل ہو جائے تو وہ جائز ہے) اور اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو کچھ شک نہیں کہ خدا تم پر مہربان ہے - 17:66 Al-Isra الفاظ مختلف ہیں
رَّبُّكُمُٱلَّذِىيُزْجِىلَكُمُٱلْفُلْكَفِىٱلْبَحْرِلِتَبْتَغُوا۟مِنفَضْلِهِۦٓ ۚإِنَّهُۥكَانَبِكُمْرَحِيمًۭا
تمہارا پروردگار وہ ہے جو تمہارے لئے دریا میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو۔ بےشک وہ تم پر مہربان ہے

