مشترک فقرہ
إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمَ سَوْءٍۢ فَـٰسِقِينَ
- 4
- 1
- 4
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 21:74 Al-Anbya اصل · یکساں الفاظ
وَلُوطًاءَاتَيْنَـٰهُحُكْمًۭاوَعِلْمًۭاوَنَجَّيْنَـٰهُمِنَٱلْقَرْيَةِٱلَّتِىكَانَتتَّعْمَلُٱلْخَبَـٰٓئِثَ ۗإِنَّهُمْكَانُوا۟قَوْمَسَوْءٍۢفَـٰسِقِينَ
اور لوط (کا قصہ یاد کرو) جب ان کو ہم نے حکم (یعنی حکمت ونبوت) اور علم بخشا اور اس بستی سے جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے۔ بچا نکالا۔ بےشک وہ برے اور بدکردار لوگ تھے - 27:12 An-Naml الفاظ مختلف ہیں
وَأَدْخِلْيَدَكَفِىجَيْبِكَتَخْرُجْبَيْضَآءَمِنْغَيْرِسُوٓءٍۢ ۖفِىتِسْعِءَايَـٰتٍإِلَىٰفِرْعَوْنَوَقَوْمِهِۦٓ ۚإِنَّهُمْكَانُوا۟قَوْمًۭافَـٰسِقِينَ
اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو سفید نکلے گا۔ (ان دو معجزوں کے ساتھ جو) نو معجزوں میں (داخل ہیں) فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ کہ وہ بےحکم لوگ ہیں - 28:32 Al-Qasas الفاظ مختلف ہیں
ٱسْلُكْيَدَكَفِىجَيْبِكَتَخْرُجْبَيْضَآءَمِنْغَيْرِسُوٓءٍۢوَٱضْمُمْإِلَيْكَجَنَاحَكَمِنَٱلرَّهْبِ ۖفَذَٰنِكَبُرْهَـٰنَانِمِنرَّبِّكَإِلَىٰفِرْعَوْنَوَمَلَإِي۟هِۦٓ ۚإِنَّهُمْكَانُوا۟قَوْمًۭافَـٰسِقِينَ
اپنا ہاتھ گریبان میں ڈالو تو بغیر کسی عیب کے سفید نکل آئے گا اور خوف دور ہونے (کی وجہ) سے اپنے بازو کو اپنی طرف سیکڑلو۔ یہ دو دلیلیں تمہارے پروردگار کی طرف سے ہیں (ان کے ساتھ) فرعون اور اس کے درباریوں کے پاس جاؤ کہ وہ نافرمان لوگ ہیں - 43:54 Az-Zukhruf الفاظ مختلف ہیں
فَٱسْتَخَفَّقَوْمَهُۥفَأَطَاعُوهُ ۚإِنَّهُمْكَانُوا۟قَوْمًۭافَـٰسِقِينَ
غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے

