مشترک فقرہ
وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةًۭ يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 21:73 Al-Anbya اصل · یکساں الفاظ
وَجَعَلْنَـٰهُمْأَئِمَّةًۭيَهْدُونَبِأَمْرِنَاوَأَوْحَيْنَآإِلَيْهِمْفِعْلَٱلْخَيْرَٰتِوَإِقَامَٱلصَّلَوٰةِوَإِيتَآءَٱلزَّكَوٰةِ ۖوَكَانُوا۟لَنَاعَـٰبِدِينَ
اور ان کو پیشوا بنایا کہ ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے اور ان کو نیک کام کرنے اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے کا حکم بھیجا۔ اور وہ ہماری عبادت کیا کرتے تھے - 32:24 As-Sajdah الفاظ مختلف ہیں
وَجَعَلْنَامِنْهُمْأَئِمَّةًۭيَهْدُونَبِأَمْرِنَالَمَّاصَبَرُوا۟ ۖوَكَانُوا۟بِـَٔايَـٰتِنَايُوقِنُونَ
اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے

