مشترک فقرہ
وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَـٰٓئِكَةِ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:30 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَإِذْقَالَرَبُّكَلِلْمَلَـٰٓئِكَةِإِنِّىجَاعِلٌۭفِىٱلْأَرْضِخَلِيفَةًۭ ۖقَالُوٓا۟أَتَجْعَلُفِيهَامَنيُفْسِدُفِيهَاوَيَسْفِكُٱلدِّمَآءَوَنَحْنُنُسَبِّحُبِحَمْدِكَوَنُقَدِّسُلَكَ ۖقَالَإِنِّىٓأَعْلَمُمَالَاتَعْلَمُونَ
اور (وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے) جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں (اپنا) نائب بنانے والا ہوں۔ انہوں نے کہا۔ کیا تُو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو خرابیاں کرے اور کشت وخون کرتا پھرے اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح وتقدیس کرتے رہتے ہیں۔ (خدا نے) فرمایا میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے - 15:28 Al-Hijr یکساں الفاظ
وَإِذْقَالَرَبُّكَلِلْمَلَـٰٓئِكَةِإِنِّىخَـٰلِقٌۢبَشَرًۭامِّنصَلْصَـٰلٍۢمِّنْحَمَإٍۢمَّسْنُونٍۢ
اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں

