مشترک فقرہ
بَلْ مَتَّعْنَا هَـٰٓؤُلَآءِ وَءَابَآءَهُمْ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 21:44 Al-Anbya اصل · یکساں الفاظ
بَلْمَتَّعْنَاهَـٰٓؤُلَآءِوَءَابَآءَهُمْحَتَّىٰطَالَعَلَيْهِمُٱلْعُمُرُ ۗأَفَلَايَرَوْنَأَنَّانَأْتِىٱلْأَرْضَنَنقُصُهَامِنْأَطْرَافِهَآ ۚأَفَهُمُٱلْغَـٰلِبُونَ
بلکہ ہم ان لوگوں کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتے رہے یہاں تک کہ (اسی حالت میں) ان کی عمریں بسر ہوگئیں۔ کیا یہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ تو کیا یہ لوگ غلبہ پانے والے ہیں؟ - 43:29 Az-Zukhruf الفاظ مختلف ہیں
بَلْمَتَّعْتُهَـٰٓؤُلَآءِوَءَابَآءَهُمْحَتَّىٰجَآءَهُمُٱلْحَقُّوَرَسُولٌۭمُّبِينٌۭ
بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا

