مشترک فقرہ
فِى ٱلْأَرْضِ رَوَٰسِىَ
- 3
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 16:15 An-Nahl یکساں الفاظ
وَأَلْقَىٰفِىٱلْأَرْضِرَوَٰسِىَأَنتَمِيدَبِكُمْوَأَنْهَـٰرًۭاوَسُبُلًۭالَّعَلَّكُمْتَهْتَدُونَ
اور اسی نے زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے کہ تم کو لے کر کہیں جھک نہ جائے اور نہریں اور رستے بنا دیئے تاکہ ایک مقام سے دوسرے مقام تک (آسانی سے) جاسکو - 21:31 Al-Anbya اصل · یکساں الفاظ
وَجَعَلْنَافِىٱلْأَرْضِرَوَٰسِىَأَنتَمِيدَبِهِمْوَجَعَلْنَافِيهَافِجَاجًۭاسُبُلًۭالَّعَلَّهُمْيَهْتَدُونَ
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے تاکہ لوگوں (کے بوجھ) سے ہلنے (اور جھکنے) نہ لگے اور اس میں کشادہ راستے بنائے تاکہ لوگ ان پر چلیں - 31:10 Luqman یکساں الفاظ
خَلَقَٱلسَّمَـٰوَٰتِبِغَيْرِعَمَدٍۢتَرَوْنَهَا ۖوَأَلْقَىٰفِىٱلْأَرْضِرَوَٰسِىَأَنتَمِيدَبِكُمْوَبَثَّفِيهَامِنكُلِّدَآبَّةٍۢ ۚوَأَنزَلْنَامِنَٱلسَّمَآءِمَآءًۭفَأَنۢبَتْنَافِيهَامِنكُلِّزَوْجٍۢكَرِيمٍ
اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں

