مشترک فقرہ
قَالَ بَلْ أَلْقُوا۟ ۖ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 7:116 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
قَالَأَلْقُوا۟ ۖفَلَمَّآأَلْقَوْا۟سَحَرُوٓا۟أَعْيُنَٱلنَّاسِوَٱسْتَرْهَبُوهُمْوَجَآءُوبِسِحْرٍعَظِيمٍۢ
(موسیٰ نے) کہا تم ہی ڈالو۔ جب انہوں نے (جادو کی چیزیں) ڈالیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا (یعنی نظربندی کردی) اور (لاٹھیوں اور رسیوں کے سانپ بنا بنا کر) انہیں ڈرا دیا اور بہت بڑا جادو دکھایا - 20:66 Taha اصل · یکساں الفاظ
قَالَبَلْأَلْقُوا۟ ۖفَإِذَاحِبَالُهُمْوَعِصِيُّهُمْيُخَيَّلُإِلَيْهِمِنسِحْرِهِمْأَنَّهَاتَسْعَىٰ
موسیٰ نے کہا نہیں تم ہی ڈالو۔ (جب انہوں نے چیزیں ڈالیں) تو ناگہاں ان کی رسیاں اور لاٹھیاں موسی کے خیال میں ایسی آنے لگیں کہ وہ (میدان) میں ادھر اُدھر دوڑ رہی ہیں

