مشترک فقرہ
وَٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّهِ ءَالِهَةًۭ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 19:81 Maryam اصل · یکساں الفاظ
وَٱتَّخَذُوا۟مِندُونِٱللَّهِءَالِهَةًۭلِّيَكُونُوا۟لَهُمْعِزًّۭا
اور ان لوگوں نے خدا کے سوا اور معبود بنالئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے (موجب عزت و) مدد ہوں - 36:74 Ya-Sin یکساں الفاظ
وَٱتَّخَذُوا۟مِندُونِٱللَّهِءَالِهَةًۭلَّعَلَّهُمْيُنصَرُونَ
اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان کو مدد پہنچے

