مشترک فقرہ
فَوَيْلٌۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟
- 4
- 3
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 19:37 Maryam اصل · یکساں الفاظ
فَٱخْتَلَفَٱلْأَحْزَابُمِنۢبَيْنِهِمْ ۖفَوَيْلٌۭلِّلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنمَّشْهَدِيَوْمٍعَظِيمٍ
پھر (اہل کتاب کے) فرقوں نے باہم اختلاف کیا۔ سو جو لوگ کافر ہوئے ہیں ان کو بڑے دن (یعنی قیامت کے روز) حاضر ہونے سے خرابی ہے - 38:27 Sad یکساں الفاظ
وَمَاخَلَقْنَاٱلسَّمَآءَوَٱلْأَرْضَوَمَابَيْنَهُمَابَـٰطِلًۭا ۚذَٰلِكَظَنُّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟ ۚفَوَيْلٌۭلِّلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنَٱلنَّارِ
اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کائنات ان میں ہے اس کو خالی از مصلحت نہیں پیدا کیا۔ یہ ان کا گمان ہے جو کافر ہیں۔ سو کافروں کے لئے دوزخ کا عذاب ہے - 43:65 Az-Zukhruf الفاظ مختلف ہیں
فَٱخْتَلَفَٱلْأَحْزَابُمِنۢبَيْنِهِمْ ۖفَوَيْلٌۭلِّلَّذِينَظَلَمُوا۟مِنْعَذَابِيَوْمٍأَلِيمٍ
پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے - 51:60 Adh-Dhariyat یکساں الفاظ
فَوَيْلٌۭلِّلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنيَوْمِهِمُٱلَّذِىيُوعَدُونَ
جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے

