مشترک فقرہ
وَلَآ أُشْرِكُ بِرَبِّىٓ أَحَدًۭا
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 18:38 Al-Kahf اصل · یکساں الفاظ
لَّـٰكِنَّا۠هُوَٱللَّهُرَبِّىوَلَآأُشْرِكُبِرَبِّىٓأَحَدًۭا
مگر میں تو یہ کہتا ہوں کہ خدا ہی میرا پروردگار ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا - 72:20 Al-Jinn الفاظ مختلف ہیں
قُلْإِنَّمَآأَدْعُوا۟رَبِّىوَلَآأُشْرِكُبِهِۦٓأَحَدًۭا
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

