مشترک فقرہ
أَبْصِرْ بِهِۦ وَأَسْمِعْ ۚ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 18:26 Al-Kahf اصل · یکساں الفاظ
قُلِٱللَّهُأَعْلَمُبِمَالَبِثُوا۟ ۖلَهُۥغَيْبُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖأَبْصِرْبِهِۦوَأَسْمِعْ ۚمَالَهُممِّندُونِهِۦمِنوَلِىٍّۢوَلَايُشْرِكُفِىحُكْمِهِۦٓأَحَدًۭا
کہہ دو کہ جتنی مدّت وہ رہے اسے خدا ہی خوب جانتا ہے۔ اسی کو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں (معلوم) ہیں۔ وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے۔ اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی شریک کو کرتا ہے - 19:38 Maryam الفاظ مختلف ہیں
أَسْمِعْبِهِمْوَأَبْصِرْيَوْمَيَأْتُونَنَا ۖلَـٰكِنِٱلظَّـٰلِمُونَٱلْيَوْمَفِىضَلَـٰلٍۢمُّبِينٍۢ
وہ جس دن ہمارے سامنے آئیں گے۔ کیسے سننے والے اور کیسے دیکھنے والے ہوں گے مگر ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں

