مشترک فقرہ
وَمَا يَفْعَلُوا۟ مِنْ خَيْرٍۢ
- 4
- 1
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:197 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
ٱلْحَجُّأَشْهُرٌۭمَّعْلُومَـٰتٌۭ ۚفَمَنفَرَضَفِيهِنَّٱلْحَجَّفَلَارَفَثَوَلَافُسُوقَوَلَاجِدَالَفِىٱلْحَجِّ ۗوَمَاتَفْعَلُوا۟مِنْخَيْرٍۢيَعْلَمْهُٱللَّهُ ۗوَتَزَوَّدُوا۟فَإِنَّخَيْرَٱلزَّادِٱلتَّقْوَىٰ ۚوَٱتَّقُونِيَـٰٓأُو۟لِىٱلْأَلْبَـٰبِ
حج کے مہینے (معین ہیں جو) معلوم ہیں تو شخص ان مہینوں میں حج کی نیت کرلے تو حج (کے دنوں) میں نہ عورتوں سے اختلاط کرے نہ کوئی برا کام کرے نہ کسی سے جھگڑے۔ اور جو نیک کام تم کرو گے وہ خدا کو معلوم ہوجائے گا اور زاد راہ (یعنی رستے کا خرچ) ساتھ لے جاؤ کیونکہ بہتر (فائدہ) زاد راہ (کا) پرہیزگاری ہے اور اے اہل عقل مجھ سے ڈرتے رہو - 2:215 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
يَسْـَٔلُونَكَمَاذَايُنفِقُونَ ۖقُلْمَآأَنفَقْتُممِّنْخَيْرٍۢفَلِلْوَٰلِدَيْنِوَٱلْأَقْرَبِينَوَٱلْيَتَـٰمَىٰوَٱلْمَسَـٰكِينِوَٱبْنِٱلسَّبِيلِ ۗوَمَاتَفْعَلُوا۟مِنْخَيْرٍۢفَإِنَّٱللَّهَبِهِۦعَلِيمٌۭ
(اے محمدﷺ) لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ (خدا کی راہ میں) کس طرح کا مال خرچ کریں۔ کہہ دو کہ (جو چاہو خرچ کرو لیکن) جو مال خرچ کرنا چاہو وہ (درجہ بدرجہ اہل استحقاق یعنی) ماں باپ اور قریب کے رشتے داروں کو اور یتیموں کو اور محتاجوں کو اور مسافروں کو (سب کو دو) اور جو بھلائی تم کرو گے خدا اس کو جانتا ہے - 3:115 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
وَمَايَفْعَلُوا۟مِنْخَيْرٍۢفَلَنيُكْفَرُوهُ ۗوَٱللَّهُعَلِيمٌۢبِٱلْمُتَّقِينَ
اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے - 4:127 An-Nisa الفاظ مختلف ہیں
وَيَسْتَفْتُونَكَفِىٱلنِّسَآءِ ۖقُلِٱللَّهُيُفْتِيكُمْفِيهِنَّوَمَايُتْلَىٰعَلَيْكُمْفِىٱلْكِتَـٰبِفِىيَتَـٰمَىٱلنِّسَآءِٱلَّـٰتِىلَاتُؤْتُونَهُنَّمَاكُتِبَلَهُنَّوَتَرْغَبُونَأَنتَنكِحُوهُنَّوَٱلْمُسْتَضْعَفِينَمِنَٱلْوِلْدَٰنِوَأَنتَقُومُوا۟لِلْيَتَـٰمَىٰبِٱلْقِسْطِ ۚوَمَاتَفْعَلُوا۟مِنْخَيْرٍۢفَإِنَّٱللَّهَكَانَبِهِۦعَلِيمًۭا
(اے پیغمبر) لوگ تم سے (یتیم) عورتوں کے بارے میں فتویٰ طلب کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا تم کو ان کے (ساتھ نکاح کرنے کے) معاملے میں اجازت دیتا ہے اور جو حکم اس کتاب میں پہلے دیا گیا ہے وہ ان یتیم عورتوں کے بارے میں ہے جن کو تم ان کا حق تو دیتے نہیں اور خواہش رکھتے ہو کہ ان کے ساتھ نکاح کرلو اور (نیز) بیچارے بیکس بچوں کے بارے میں۔ اور یہ (بھی حکم دیتا ہے) کہ یتیموں کے بارے میں انصاف پر قائم رہو۔ اور جو بھلائی تم کرو گے خدا اس کو جانتا ہے

