مشترک فقرہ
مَنْ ءَامَنَ بِهِۦ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًۭا ۚ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 3:99 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِلِمَتَصُدُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِمَنْءَامَنَتَبْغُونَهَاعِوَجًۭاوَأَنتُمْشُهَدَآءُ ۗوَمَاٱللَّهُبِغَـٰفِلٍعَمَّاتَعْمَلُونَ
کہو کہ اہلِ کتاب تم مومنوں کو خدا کے رستے سے کیوں روکتے ہو اور باوجود یہ کہ تم اس سے واقف ہو اس میں کجی نکالتے ہو اور خدا تمھارے کاموں سے بےخبر نہیں - 7:86 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
وَلَاتَقْعُدُوا۟بِكُلِّصِرَٰطٍۢتُوعِدُونَوَتَصُدُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِمَنْءَامَنَبِهِۦوَتَبْغُونَهَاعِوَجًۭا ۚوَٱذْكُرُوٓا۟إِذْكُنتُمْقَلِيلًۭافَكَثَّرَكُمْ ۖوَٱنظُرُوا۟كَيْفَكَانَعَـٰقِبَةُٱلْمُفْسِدِينَ
اور ہر رستے پر مت بیٹھا کرو کہ جو شخص خدا پر ایمان نہیں لاتا ہے اسے تم ڈراتے اور راہ خدا سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے ہو اور (اس وقت کو) یاد کرو جب تم تھوڑے سے تھے تو خدا نے تم کو جماعت کثیر کر دیا اور دیکھ لو کہ خرابی کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا

