مشترک فقرہ
قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ
- 6
- 6
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:64 Ali 'Imran یکساں الفاظ
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِتَعَالَوْا۟إِلَىٰكَلِمَةٍۢسَوَآءٍۭبَيْنَنَاوَبَيْنَكُمْأَلَّانَعْبُدَإِلَّاٱللَّهَوَلَانُشْرِكَبِهِۦشَيْـًۭٔاوَلَايَتَّخِذَبَعْضُنَابَعْضًاأَرْبَابًۭامِّندُونِٱللَّهِ ۚفَإِنتَوَلَّوْا۟فَقُولُوا۟ٱشْهَدُوا۟بِأَنَّامُسْلِمُونَ
کہہ دو کہ اے اہل کتاب جو بات ہمارے اور تمہارے دونوں کے درمیان یکساں (تسلیم کی گئی) ہے اس کی طرف آؤ وہ یہ کہ خدا کے سوا ہم کسی کی عبادت نہ کریں اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں اور ہم میں سے کوئی کسی کو خدا کے سوا اپنا کار ساز نہ سمجھے اگر یہ لوگ (اس بات کو) نہ مانیں تو (ان سے) کہہ دو کہ تم گواہ رہو کہ ہم (خدا کے) فرماں بردار ہیں - 3:98 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِلِمَتَكْفُرُونَبِـَٔايَـٰتِٱللَّهِوَٱللَّهُشَهِيدٌعَلَىٰمَاتَعْمَلُونَ
کہو کہ اہلِ کتاب! تم خدا کی آیتوں سے کیوں کفر کرتے ہو اور خدا تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے - 3:99 Ali 'Imran یکساں الفاظ
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِلِمَتَصُدُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِمَنْءَامَنَتَبْغُونَهَاعِوَجًۭاوَأَنتُمْشُهَدَآءُ ۗوَمَاٱللَّهُبِغَـٰفِلٍعَمَّاتَعْمَلُونَ
کہو کہ اہلِ کتاب تم مومنوں کو خدا کے رستے سے کیوں روکتے ہو اور باوجود یہ کہ تم اس سے واقف ہو اس میں کجی نکالتے ہو اور خدا تمھارے کاموں سے بےخبر نہیں - 5:59 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِهَلْتَنقِمُونَمِنَّآإِلَّآأَنْءَامَنَّابِٱللَّهِوَمَآأُنزِلَإِلَيْنَاوَمَآأُنزِلَمِنقَبْلُوَأَنَّأَكْثَرَكُمْفَـٰسِقُونَ
کہو کہ اے اہل کتاب! تم ہم میں برائی ہی کیا دیکھتے ہو سوا اس کے کہ ہم خدا پر اور جو (کتاب) ہم پر نازل ہوئی اس پر اور جو (کتابیں) پہلے نازل ہوئیں ان پر ایمان لائے ہیں اور تم میں اکثر بدکردار ہیں - 5:68 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِلَسْتُمْعَلَىٰشَىْءٍحَتَّىٰتُقِيمُوا۟ٱلتَّوْرَىٰةَوَٱلْإِنجِيلَوَمَآأُنزِلَإِلَيْكُممِّنرَّبِّكُمْ ۗوَلَيَزِيدَنَّكَثِيرًۭامِّنْهُممَّآأُنزِلَإِلَيْكَمِنرَّبِّكَطُغْيَـٰنًۭاوَكُفْرًۭا ۖفَلَاتَأْسَعَلَىٱلْقَوْمِٱلْكَـٰفِرِينَ
کہو کہ اے اہل کتاب! جب تک تم تورات اور انجیل کو اور جو (اور کتابیں) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم لوگوں پر نازل ہوئیں ان کو قائم نہ رکھو گے کچھ بھی راہ پر نہیں ہو سکتے اور یہ (قرآن) جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے ان میں سے اکثر کی سرکشی اور کفر اور بڑھے گا تو تم قوم کفار پر افسوس نہ کرو - 5:77 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
قُلْيَـٰٓأَهْلَٱلْكِتَـٰبِلَاتَغْلُوا۟فِىدِينِكُمْغَيْرَٱلْحَقِّوَلَاتَتَّبِعُوٓا۟أَهْوَآءَقَوْمٍۢقَدْضَلُّوا۟مِنقَبْلُوَأَضَلُّوا۟كَثِيرًۭاوَضَلُّوا۟عَنسَوَآءِٱلسَّبِيلِ
کہو کہ اے اہل کتاب! اپنے دین (کی بات) میں ناحق مبالغہ نہ کرو اور ایسے لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلو جو (خود بھی) پہلے گمراہ ہوئے اور اَور بھی اکثروں کو گمراہ کر گئے اور سیدھے رستے سے بھٹک گئے

