مشترک فقرہ
فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍۢ كَرِيمٍ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 26:7 Ash-Shu'ara اصل · یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَرَوْا۟إِلَىٱلْأَرْضِكَمْأَنۢبَتْنَافِيهَامِنكُلِّزَوْجٍۢكَرِيمٍ
کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں - 31:10 Luqman یکساں الفاظ
خَلَقَٱلسَّمَـٰوَٰتِبِغَيْرِعَمَدٍۢتَرَوْنَهَا ۖوَأَلْقَىٰفِىٱلْأَرْضِرَوَٰسِىَأَنتَمِيدَبِكُمْوَبَثَّفِيهَامِنكُلِّدَآبَّةٍۢ ۚوَأَنزَلْنَامِنَٱلسَّمَآءِمَآءًۭفَأَنۢبَتْنَافِيهَامِنكُلِّزَوْجٍۢكَرِيمٍ
اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں

