مشترک فقرہ
ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحُكْمَ وَٱلنُّبُوَّةَ
- 3
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:79 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
مَاكَانَلِبَشَرٍأَنيُؤْتِيَهُٱللَّهُٱلْكِتَـٰبَوَٱلْحُكْمَوَٱلنُّبُوَّةَثُمَّيَقُولَلِلنَّاسِكُونُوا۟عِبَادًۭالِّىمِندُونِٱللَّهِوَلَـٰكِنكُونُوا۟رَبَّـٰنِيِّـۧنَبِمَاكُنتُمْتُعَلِّمُونَٱلْكِتَـٰبَوَبِمَاكُنتُمْتَدْرُسُونَ
کسی آدمی کو شایاں نہیں کہ خدا تو اسے کتاب اور حکومت اور نبوت عطا فرمائے اور وہ لوگوں سے کہے کہ خدا کو چھوڑ کر میرے بندے ہو جاؤ بلکہ (اس کو یہ کہنا سزاوار ہے کہ اے اہلِ کتاب) تم (علمائے) ربانی ہو جاؤ کیونکہ تم کتابِ (خدا) پڑھتے پڑھاتے رہتے ہو - 6:89 Al-An'am یکساں الفاظ
أُو۟لَـٰٓئِكَٱلَّذِينَءَاتَيْنَـٰهُمُٱلْكِتَـٰبَوَٱلْحُكْمَوَٱلنُّبُوَّةَ ۚفَإِنيَكْفُرْبِهَاهَـٰٓؤُلَآءِفَقَدْوَكَّلْنَابِهَاقَوْمًۭالَّيْسُوا۟بِهَابِكَـٰفِرِينَ
یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا فرمائی تھی۔ اگر یہ (کفار) ان باتوں سے انکار کریں تو ہم نے ان پر (ایمان لانے کے لئے) ایسے لوگ مقرر کردیئے ہیں کہ وہ ان سے کبھی انکار کرنے والے نہیں - 45:16 Al-Jathiyah یکساں الفاظ
وَلَقَدْءَاتَيْنَابَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَٱلْكِتَـٰبَوَٱلْحُكْمَوَٱلنُّبُوَّةَوَرَزَقْنَـٰهُممِّنَٱلطَّيِّبَـٰتِوَفَضَّلْنَـٰهُمْعَلَىٱلْعَـٰلَمِينَ
اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی

