مشترک فقرہ
مَا كَانَ لِبَشَرٍ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:79 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
مَاكَانَلِبَشَرٍأَنيُؤْتِيَهُٱللَّهُٱلْكِتَـٰبَوَٱلْحُكْمَوَٱلنُّبُوَّةَثُمَّيَقُولَلِلنَّاسِكُونُوا۟عِبَادًۭالِّىمِندُونِٱللَّهِوَلَـٰكِنكُونُوا۟رَبَّـٰنِيِّـۧنَبِمَاكُنتُمْتُعَلِّمُونَٱلْكِتَـٰبَوَبِمَاكُنتُمْتَدْرُسُونَ
کسی آدمی کو شایاں نہیں کہ خدا تو اسے کتاب اور حکومت اور نبوت عطا فرمائے اور وہ لوگوں سے کہے کہ خدا کو چھوڑ کر میرے بندے ہو جاؤ بلکہ (اس کو یہ کہنا سزاوار ہے کہ اے اہلِ کتاب) تم (علمائے) ربانی ہو جاؤ کیونکہ تم کتابِ (خدا) پڑھتے پڑھاتے رہتے ہو - 42:51 Ash-Shuraa الفاظ مختلف ہیں
۞ وَمَاكَانَلِبَشَرٍأَنيُكَلِّمَهُٱللَّهُإِلَّاوَحْيًاأَوْمِنوَرَآئِحِجَابٍأَوْيُرْسِلَرَسُولًۭافَيُوحِىَبِإِذْنِهِۦمَايَشَآءُ ۚإِنَّهُۥعَلِىٌّحَكِيمٌۭ
اور کسی آدمی کے لئے ممکن نہیں کہ خدا اس سے بات کرے مگر الہام (کے ذریعے) سے یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے تو وہ خدا کے حکم سے جو خدا چاہے القا کرے۔ بےشک وہ عالی رتبہ (اور) حکمت والا ہے

