مشترک فقرہ
وَتِلْكَ ٱلْأَمْثَـٰلُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ ۖ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 29:43 Al-'Ankabut اصل · یکساں الفاظ
وَتِلْكَٱلْأَمْثَـٰلُنَضْرِبُهَالِلنَّاسِ ۖوَمَايَعْقِلُهَآإِلَّاٱلْعَـٰلِمُونَ
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو اہلِ دانش ہی سمجھتے ہیں - 59:21 Al-Hashr یکساں الفاظ
لَوْأَنزَلْنَاهَـٰذَاٱلْقُرْءَانَعَلَىٰجَبَلٍۢلَّرَأَيْتَهُۥخَـٰشِعًۭامُّتَصَدِّعًۭامِّنْخَشْيَةِٱللَّهِ ۚوَتِلْكَٱلْأَمْثَـٰلُنَضْرِبُهَالِلنَّاسِلَعَلَّهُمْيَتَفَكَّرُونَ
اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں

