مشترک فقرہ
وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌۭ
- 4
- 4
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:164 Al-An'am یکساں الفاظ
قُلْأَغَيْرَٱللَّهِأَبْغِىرَبًّۭاوَهُوَرَبُّكُلِّشَىْءٍۢ ۚوَلَاتَكْسِبُكُلُّنَفْسٍإِلَّاعَلَيْهَا ۚوَلَاتَزِرُوَازِرَةٌۭوِزْرَأُخْرَىٰ ۚثُمَّإِلَىٰرَبِّكُممَّرْجِعُكُمْفَيُنَبِّئُكُمبِمَاكُنتُمْفِيهِتَخْتَلِفُونَ
کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کروں اور وہی تو ہر چیز کا مالک ہے اور جو کوئی (برا) کام کرتا ہے تو اس کا ضرر اسی کو ہوتا ہے اور کوئی شخص کسی (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پھر تم سب کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کا جانا ہے تو جن جن باتوں میں تم اختلاف کیا کرتے تھے وہ تم کو بتائے گا - 17:15 Al-Isra اصل · یکساں الفاظ
مَّنِٱهْتَدَىٰفَإِنَّمَايَهْتَدِىلِنَفْسِهِۦ ۖوَمَنضَلَّفَإِنَّمَايَضِلُّعَلَيْهَا ۚوَلَاتَزِرُوَازِرَةٌۭوِزْرَأُخْرَىٰ ۗوَمَاكُنَّامُعَذِّبِينَحَتَّىٰنَبْعَثَرَسُولًۭا
جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور جو گمراہ ہوتا ہے گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا۔ اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج لیں عذاب نہیں دیا کرتے - 35:18 Fatir یکساں الفاظ
وَلَاتَزِرُوَازِرَةٌۭوِزْرَأُخْرَىٰ ۚوَإِنتَدْعُمُثْقَلَةٌإِلَىٰحِمْلِهَالَايُحْمَلْمِنْهُشَىْءٌۭوَلَوْكَانَذَاقُرْبَىٰٓ ۗإِنَّمَاتُنذِرُٱلَّذِينَيَخْشَوْنَرَبَّهُمبِٱلْغَيْبِوَأَقَامُوا۟ٱلصَّلَوٰةَ ۚوَمَنتَزَكَّىٰفَإِنَّمَايَتَزَكَّىٰلِنَفْسِهِۦ ۚوَإِلَىٱللَّهِٱلْمَصِيرُ
اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا اپنا بوجھ بٹانے کو کسی کو بلائے تو کوئی اس میں سے کچھ نہ اٹھائے گا اگرچہ قرابت دار ہی ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو نصیحت کرسکتے ہو جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے اور نماز بالالتزام پڑھتے ہیں۔ اور جو شخص پاک ہوتا ہے اپنے ہی لئے پاک ہوتا ہے۔ اور (سب کو) خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے - 39:7 Az-Zumar یکساں الفاظ
إِنتَكْفُرُوا۟فَإِنَّٱللَّهَغَنِىٌّعَنكُمْ ۖوَلَايَرْضَىٰلِعِبَادِهِٱلْكُفْرَ ۖوَإِنتَشْكُرُوا۟يَرْضَهُلَكُمْ ۗوَلَاتَزِرُوَازِرَةٌۭوِزْرَأُخْرَىٰ ۗثُمَّإِلَىٰرَبِّكُممَّرْجِعُكُمْفَيُنَبِّئُكُمبِمَاكُنتُمْتَعْمَلُونَ ۚإِنَّهُۥعَلِيمٌۢبِذَاتِٱلصُّدُورِ
اگر ناشکری کرو گے تو خدا تم سے بےپروا ہے۔ اور وہ اپنے بندوں کے لئے ناشکری پسند نہیں کرتا اور اگر شکر کرو گے تو وہ اس کو تمہارے لئے پسند کرے گا۔ اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹنا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے رہے وہ تم کو بتائے گا۔ وہ تو دلوں کی پوشیدہ باتوں تک سے آگاہ ہے

