مشترک فقرہ
وَلَوْ شَآءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوهُ ۖ
- 2
- 1
- 1
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:112 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَكَذَٰلِكَجَعَلْنَالِكُلِّنَبِىٍّعَدُوًّۭاشَيَـٰطِينَٱلْإِنسِوَٱلْجِنِّيُوحِىبَعْضُهُمْإِلَىٰبَعْضٍۢزُخْرُفَٱلْقَوْلِغُرُورًۭا ۚوَلَوْشَآءَرَبُّكَمَافَعَلُوهُ ۖفَذَرْهُمْوَمَايَفْتَرُونَ
اور اسی طرح ہم نے شیطان (سیرت) انسانوں اور جنوں کو ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا تھا وہ دھوکا دینے کے لیے ایک دوسرے کے دل میں ملمع کی باتیں ڈالتے رہتے تھے اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے تو ان کو اور جو کچھ یہ افتراء کرتے ہیں اسے چھوڑ دو - 6:137 Al-An'am الفاظ مختلف ہیں
وَكَذَٰلِكَزَيَّنَلِكَثِيرٍۢمِّنَٱلْمُشْرِكِينَقَتْلَأَوْلَـٰدِهِمْشُرَكَآؤُهُمْلِيُرْدُوهُمْوَلِيَلْبِسُوا۟عَلَيْهِمْدِينَهُمْ ۖوَلَوْشَآءَٱللَّهُمَافَعَلُوهُ ۖفَذَرْهُمْوَمَايَفْتَرُونَ
اسی طرح بہت سے مشرکوں کو ان کے شریکوں نے ان کے بچوں کو جان سے مار ڈالنا اچھا کر دکھایا ہے تاکہ انہیں ہلاکت میں ڈال دیں اور ان کے دین کو ان پر خلط ملط کر دیں اور اگر خدا چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے تو ان کو چھوڑ دو کہ وہ جانیں اور ان کا جھوٹ

