مشترک فقرہ
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ حَبِطَتْ أَعْمَـٰلُهُمْ
- 3
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 3:22 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
أُو۟لَـٰٓئِكَٱلَّذِينَحَبِطَتْأَعْمَـٰلُهُمْفِىٱلدُّنْيَاوَٱلْـَٔاخِرَةِوَمَالَهُممِّننَّـٰصِرِينَ
یہ ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں برباد ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں (ہوگا) - 9:17 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
مَاكَانَلِلْمُشْرِكِينَأَنيَعْمُرُوا۟مَسَـٰجِدَٱللَّهِشَـٰهِدِينَعَلَىٰٓأَنفُسِهِمبِٱلْكُفْرِ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَحَبِطَتْأَعْمَـٰلُهُمْوَفِىٱلنَّارِهُمْخَـٰلِدُونَ
مشرکوں کی زیبا نہیں کہ خدا کی مسجدوں کو آباد کریں جب کہ وہ اپنے آپ پر کفر کی گواہی دے رہے ہیں۔ ان لوگوں کے سب اعمال بےکار ہیں اور یہ ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے - 9:69 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
كَٱلَّذِينَمِنقَبْلِكُمْكَانُوٓا۟أَشَدَّمِنكُمْقُوَّةًۭوَأَكْثَرَأَمْوَٰلًۭاوَأَوْلَـٰدًۭافَٱسْتَمْتَعُوا۟بِخَلَـٰقِهِمْفَٱسْتَمْتَعْتُمبِخَلَـٰقِكُمْكَمَاٱسْتَمْتَعَٱلَّذِينَمِنقَبْلِكُمبِخَلَـٰقِهِمْوَخُضْتُمْكَٱلَّذِىخَاضُوٓا۟ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَحَبِطَتْأَعْمَـٰلُهُمْفِىٱلدُّنْيَاوَٱلْـَٔاخِرَةِ ۖوَأُو۟لَـٰٓئِكَهُمُٱلْخَـٰسِرُونَ
(تم منافق لوگ) ان لوگوں کی طرح ہو، جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ وہ تم سے بہت زیادہ طاقتور اور مال و اولاد میں کہیں زیادہ تھے تو وہ اپنے حصے سے بہرہ یاب ہوچکے۔ سو جس طرح تم سے پہلے لوگ اپنے حصے سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ اسی طرح تم نے اپنے حصے سے فائدہ اٹھا لیا۔ اور جس طرح وہ باطل میں ڈوبے رہے اسی طرح تم باطل میں ڈوبے رہے یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہوگئے۔ اور یہی نقصان اٹھانے والے ہیں

