مشترک فقرہ
وَلِتُنذِرَ أُمَّ ٱلْقُرَىٰ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:92 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَهَـٰذَاكِتَـٰبٌأَنزَلْنَـٰهُمُبَارَكٌۭمُّصَدِّقُٱلَّذِىبَيْنَيَدَيْهِوَلِتُنذِرَأُمَّٱلْقُرَىٰوَمَنْحَوْلَهَا ۚوَٱلَّذِينَيُؤْمِنُونَبِٱلْـَٔاخِرَةِيُؤْمِنُونَبِهِۦ ۖوَهُمْعَلَىٰصَلَاتِهِمْيُحَافِظُونَ
اور (ویسی ہی) یہ کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے بابرکت جو اپنے سے پہلی (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے اور (جو) اس لئے (نازل کی گئی ہے) کہ تم مکے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو آگاہ کردو۔ اور جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس کتاب پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور وہ اپنی نمازوں کی پوری خبر رکھتے ہیں - 42:7 Ash-Shuraa الفاظ مختلف ہیں
وَكَذَٰلِكَأَوْحَيْنَآإِلَيْكَقُرْءَانًاعَرَبِيًّۭالِّتُنذِرَأُمَّٱلْقُرَىٰوَمَنْحَوْلَهَاوَتُنذِرَيَوْمَٱلْجَمْعِلَارَيْبَفِيهِ ۚفَرِيقٌۭفِىٱلْجَنَّةِوَفَرِيقٌۭفِىٱلسَّعِيرِ
اور اسی طرح تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے تاکہ تم بڑے گاؤں (یعنی مکّے) کے رہنے والوں کو اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں ان کو رستہ دکھاؤ اور انہیں قیامت کے دن کا بھی جس میں کچھ شک نہیں ہے خوف دلاؤ۔ اس روز ایک فریق بہشت میں ہوگا اور ایک فریق دوزخ میں

