مشترک فقرہ
وَمَا قَدَرُوا۟ ٱللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِۦٓ
- 3
- 2
- 3
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:91 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَمَاقَدَرُوا۟ٱللَّهَحَقَّقَدْرِهِۦٓإِذْقَالُوا۟مَآأَنزَلَٱللَّهُعَلَىٰبَشَرٍۢمِّنشَىْءٍۢ ۗقُلْمَنْأَنزَلَٱلْكِتَـٰبَٱلَّذِىجَآءَبِهِۦمُوسَىٰنُورًۭاوَهُدًۭىلِّلنَّاسِ ۖتَجْعَلُونَهُۥقَرَاطِيسَتُبْدُونَهَاوَتُخْفُونَكَثِيرًۭا ۖوَعُلِّمْتُممَّالَمْتَعْلَمُوٓا۟أَنتُمْوَلَآءَابَآؤُكُمْ ۖقُلِٱللَّهُ ۖثُمَّذَرْهُمْفِىخَوْضِهِمْيَلْعَبُونَ
اور ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی جاننی چاہیئے تھی نہ جانی۔ جب انہوں نے کہا کہ خدا نے انسان پر (وحی اور کتاب وغیرہ) کچھ بھی نازل نہیں کیا۔ کہو جو کتاب موسیٰ لے کر آئے تھے اسے کس نے نازل کیا تھا جو لوگوں کے لئے نور اور ہدایت تھی اور جسے تم نے علیحدہ علیحدہ اوراق (پر نقل) کر رکھا ہے ان (کے کچھ حصے) کو تو ظاہر کرتے ہو اور اکثر کو چھپاتے ہو۔ اور تم کو وہ باتیں سکھائی گئیں جن کو نہ تم جانتے تھے اور نہ تمہارے باپ دادا۔ کہہ دو (اس کتاب کو) خدا ہی نے (نازل کیا تھا) پھر ان کو چھوڑ دیا کہ اپنی بیہودہ بکواس میں کھیلتے رہیں - 22:74 Al-Hajj الفاظ مختلف ہیں
مَاقَدَرُوا۟ٱللَّهَحَقَّقَدْرِهِۦٓ ۗإِنَّٱللَّهَلَقَوِىٌّعَزِيزٌ
ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے - 39:67 Az-Zumar یکساں الفاظ
وَمَاقَدَرُوا۟ٱللَّهَحَقَّقَدْرِهِۦوَٱلْأَرْضُجَمِيعًۭاقَبْضَتُهُۥيَوْمَٱلْقِيَـٰمَةِوَٱلسَّمَـٰوَٰتُمَطْوِيَّـٰتٌۢبِيَمِينِهِۦ ۚسُبْحَـٰنَهُۥوَتَعَـٰلَىٰعَمَّايُشْرِكُونَ
اور انہوں نے خدا کی قدر شناسی جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ اور قیامت کے دن تمام زمین اس کی مٹھی میں ہوگی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوں گے۔ (اور) وہ ان لوگوں کے شرک سے پاک اور عالی شان ہے

