مشترک فقرہ
أُو۟لَـٰٓئِكَ فِى ضَلَـٰلٍۢ مُّبِينٍ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 39:22 Az-Zumar اصل · یکساں الفاظ
أَفَمَنشَرَحَٱللَّهُصَدْرَهُۥلِلْإِسْلَـٰمِفَهُوَعَلَىٰنُورٍۢمِّنرَّبِّهِۦ ۚفَوَيْلٌۭلِّلْقَـٰسِيَةِقُلُوبُهُممِّنذِكْرِٱللَّهِ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَفِىضَلَـٰلٍۢمُّبِينٍ
بھلا جس شخص کا سینہ خدا نے اسلام کے لئے کھول دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے روشنی پر ہو (تو کیا وہ سخت دل کافر کی طرح ہوسکتا ہے) پس ان پر افسوس ہے جن کے دل خدا کی یاد سے سخت ہو رہے ہیں۔ اور یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں - 46:32 Al-Ahqaf یکساں الفاظ
وَمَنلَّايُجِبْدَاعِىَٱللَّهِفَلَيْسَبِمُعْجِزٍۢفِىٱلْأَرْضِوَلَيْسَلَهُۥمِندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءُ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَفِىضَلَـٰلٍۢمُّبِينٍ
اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں

