مشترک فقرہ
وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ
- 2
- 2
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:144 Al-Baqarah یکساں الفاظ
قَدْنَرَىٰتَقَلُّبَوَجْهِكَفِىٱلسَّمَآءِ ۖفَلَنُوَلِّيَنَّكَقِبْلَةًۭتَرْضَىٰهَا ۚفَوَلِّوَجْهَكَشَطْرَٱلْمَسْجِدِٱلْحَرَامِ ۚوَحَيْثُمَاكُنتُمْفَوَلُّوا۟وُجُوهَكُمْشَطْرَهُۥ ۗوَإِنَّٱلَّذِينَأُوتُوا۟ٱلْكِتَـٰبَلَيَعْلَمُونَأَنَّهُٱلْحَقُّمِنرَّبِّهِمْ ۗوَمَاٱللَّهُبِغَـٰفِلٍعَمَّايَعْمَلُونَ
(اے محمدﷺ) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں۔ سو ہم تم کو اسی قبلے کی طرف جس کو تم پسند کرتے ہو، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (یعنی خانہٴ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔ اور تم لوگ جہاں ہوا کرو، (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو۔ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے، وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے۔ اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں، خدا ان سے بے خبر نہیں - 2:150 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَمِنْحَيْثُخَرَجْتَفَوَلِّوَجْهَكَشَطْرَٱلْمَسْجِدِٱلْحَرَامِ ۚوَحَيْثُمَاكُنتُمْفَوَلُّوا۟وُجُوهَكُمْشَطْرَهُۥلِئَلَّايَكُونَلِلنَّاسِعَلَيْكُمْحُجَّةٌإِلَّاٱلَّذِينَظَلَمُوا۟مِنْهُمْفَلَاتَخْشَوْهُمْوَٱخْشَوْنِىوَلِأُتِمَّنِعْمَتِىعَلَيْكُمْوَلَعَلَّكُمْتَهْتَدُونَ
اور تم جہاں سے نکلو، مسجدِ محترم کی طرف منہ (کرکے نماز پڑھا) کرو۔ اور مسلمانو، تم جہاں ہوا کرو، اسی (مسجد) کی طرف رخ کیا کرو۔ (یہ تاکید) اس لیے (کی گئی ہے) کہ لوگ تم کو کسی طرح کا الزام نہ دے سکیں۔ مگر ان میں سے جو ظالم ہیں، (وہ الزام دیں تو دیں) سو ان سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا۔ اور یہ بھی مقصود ہے کہ تم کو اپنی تمام نعمتیں بخشوں اور یہ بھی کہ تم راہِ راست پر چلو

