مشترک فقرہ
فَإِذَا مَسَّ ٱلْإِنسَـٰنَ ضُرٌّۭ
- 3
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 10:12 Yunus الفاظ مختلف ہیں
وَإِذَامَسَّٱلْإِنسَـٰنَٱلضُّرُّدَعَانَالِجَنۢبِهِۦٓأَوْقَاعِدًاأَوْقَآئِمًۭافَلَمَّاكَشَفْنَاعَنْهُضُرَّهُۥمَرَّكَأَنلَّمْيَدْعُنَآإِلَىٰضُرٍّۢمَّسَّهُۥ ۚكَذَٰلِكَزُيِّنَلِلْمُسْرِفِينَمَاكَانُوا۟يَعْمَلُونَ
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا اور بیٹھا اور کھڑا (ہر حال میں) ہمیں پکارتا ہے۔ پھر جب ہم اس تکلیف کو اس سے دور کر دیتے ہیں تو (بےلحاظ ہو جاتا ہے اور) اس طرح گزر جاتا ہے گویا کسی تکلیف پہنچنے پر ہمیں کبھی پکارا ہی نہ تھا۔ اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کو ان کے اعمال آراستہ کرکے دکھائے گئے ہیں - 39:8 Az-Zumar الفاظ مختلف ہیں
۞ وَإِذَامَسَّٱلْإِنسَـٰنَضُرٌّۭدَعَارَبَّهُۥمُنِيبًاإِلَيْهِثُمَّإِذَاخَوَّلَهُۥنِعْمَةًۭمِّنْهُنَسِىَمَاكَانَيَدْعُوٓا۟إِلَيْهِمِنقَبْلُوَجَعَلَلِلَّهِأَندَادًۭالِّيُضِلَّعَنسَبِيلِهِۦ ۚقُلْتَمَتَّعْبِكُفْرِكَقَلِيلًا ۖإِنَّكَمِنْأَصْحَـٰبِٱلنَّارِ
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا - 39:49 Az-Zumar اصل · یکساں الفاظ
فَإِذَامَسَّٱلْإِنسَـٰنَضُرٌّۭدَعَانَاثُمَّإِذَاخَوَّلْنَـٰهُنِعْمَةًۭمِّنَّاقَالَإِنَّمَآأُوتِيتُهُۥعَلَىٰعِلْمٍۭ ۚبَلْهِىَفِتْنَةٌۭوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَهُمْلَايَعْلَمُونَ
جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے۔ پھر جب ہم اس کو اپنی طرف سے نعمت بخشتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (میرے) علم (ودانش) کے سبب ملی ہے۔ (نہیں) بلکہ وہ آزمائش ہے مگر ان میں سے اکثر نہیں جانتے

