مشترک فقرہ
إِلَىٰ صِرَٰطِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَمِيدِ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 14:1 Ibrahim اصل · یکساں الفاظ
الٓر ۚكِتَـٰبٌأَنزَلْنَـٰهُإِلَيْكَلِتُخْرِجَٱلنَّاسَمِنَٱلظُّلُمَـٰتِإِلَىٱلنُّورِبِإِذْنِرَبِّهِمْإِلَىٰصِرَٰطِٱلْعَزِيزِٱلْحَمِيدِ
الٓرٰ۔ (یہ) ایک (پُرنور) کتاب (ہے) اس کو ہم نے تم پر اس لیے نازل کیا ہے کہ لوگوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاؤ (یعنی) ان کے پروردگار کے حکم سے غالب اور قابل تعریف (خدا) کے رستے کی طرف - 34:6 Saba یکساں الفاظ
وَيَرَىٱلَّذِينَأُوتُوا۟ٱلْعِلْمَٱلَّذِىٓأُنزِلَإِلَيْكَمِنرَّبِّكَهُوَٱلْحَقَّوَيَهْدِىٓإِلَىٰصِرَٰطِٱلْعَزِيزِٱلْحَمِيدِ
اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے

