مشترک فقرہ
ٱخْتِلَـٰفِ ٱلَّيْلِ وَٱلنَّهَارِ
- 5
- 2
- 5
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:164 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
إِنَّفِىخَلْقِٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَٱخْتِلَـٰفِٱلَّيْلِوَٱلنَّهَارِوَٱلْفُلْكِٱلَّتِىتَجْرِىفِىٱلْبَحْرِبِمَايَنفَعُٱلنَّاسَوَمَآأَنزَلَٱللَّهُمِنَٱلسَّمَآءِمِنمَّآءٍۢفَأَحْيَابِهِٱلْأَرْضَبَعْدَمَوْتِهَاوَبَثَّفِيهَامِنكُلِّدَآبَّةٍۢوَتَصْرِيفِٱلرِّيَـٰحِوَٱلسَّحَابِٱلْمُسَخَّرِبَيْنَٱلسَّمَآءِوَٱلْأَرْضِلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيَعْقِلُونَ
بےشک آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے میں اور رات اور دن کے ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے میں اور کشتیوں اور جہازوں میں جو دریا میں لوگوں کے فائدے کی چیزیں لے کر رواں ہیں اور مینہ میں جس کو خدا آسمان سے برساتا اور اس سے زمین کو مرنے کے بعد زندہ (یعنی خشک ہوئے پیچھے سرسبز) کردیتا ہے اور زمین پر ہر قسم کے جانور پھیلانے میں اور ہواؤں کے چلانےمیں اور بادلوں میں جو آسمان اور زمین کے درمیان گھرے رہتے ہیں۔ عقلمندوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں - 3:190 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
إِنَّفِىخَلْقِٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَٱخْتِلَـٰفِٱلَّيْلِوَٱلنَّهَارِلَـَٔايَـٰتٍۢلِّأُو۟لِىٱلْأَلْبَـٰبِ
بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے بدل بدل کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں - 10:6 Yunus اصل · یکساں الفاظ
إِنَّفِىٱخْتِلَـٰفِٱلَّيْلِوَٱلنَّهَارِوَمَاخَلَقَٱللَّهُفِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيَتَّقُونَ
رات اور دن کے (ایک دوسرے کے پیچھے) آنے جانے میں اور جو چیزیں خدا نے آسمان اور زمین میں پیدا کی ہیں (سب میں) ڈرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں - 23:80 Al-Mu'minun یکساں الفاظ
وَهُوَٱلَّذِىيُحْىِۦوَيُمِيتُوَلَهُٱخْتِلَـٰفُٱلَّيْلِوَٱلنَّهَارِ ۚأَفَلَاتَعْقِلُونَ
اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں - 45:5 Al-Jathiyah الفاظ مختلف ہیں
وَٱخْتِلَـٰفِٱلَّيْلِوَٱلنَّهَارِوَمَآأَنزَلَٱللَّهُمِنَٱلسَّمَآءِمِنرِّزْقٍۢفَأَحْيَابِهِٱلْأَرْضَبَعْدَمَوْتِهَاوَتَصْرِيفِٱلرِّيَـٰحِءَايَـٰتٌۭلِّقَوْمٍۢيَعْقِلُونَ
اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں

