مشترک فقرہ
وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّآ أُو۟لُوا۟ ٱلْأَلْبَـٰبِ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:269 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
يُؤْتِىٱلْحِكْمَةَمَنيَشَآءُ ۚوَمَنيُؤْتَٱلْحِكْمَةَفَقَدْأُوتِىَخَيْرًۭاكَثِيرًۭا ۗوَمَايَذَّكَّرُإِلَّآأُو۟لُوا۟ٱلْأَلْبَـٰبِ
وہ جس کو چاہتا ہے دانائی بخشتا ہے۔ اور جس کو دانائی ملی بےشک اس کو بڑی نعمت ملی۔ اور نصیحت تو وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقلمند ہیں - 3:7 Ali 'Imran یکساں الفاظ
هُوَٱلَّذِىٓأَنزَلَعَلَيْكَٱلْكِتَـٰبَمِنْهُءَايَـٰتٌۭمُّحْكَمَـٰتٌهُنَّأُمُّٱلْكِتَـٰبِوَأُخَرُمُتَشَـٰبِهَـٰتٌۭ ۖفَأَمَّاٱلَّذِينَفِىقُلُوبِهِمْزَيْغٌۭفَيَتَّبِعُونَمَاتَشَـٰبَهَمِنْهُٱبْتِغَآءَٱلْفِتْنَةِوَٱبْتِغَآءَتَأْوِيلِهِۦ ۗوَمَايَعْلَمُتَأْوِيلَهُۥٓإِلَّاٱللَّهُ ۗوَٱلرَّٰسِخُونَفِىٱلْعِلْمِيَقُولُونَءَامَنَّابِهِۦكُلٌّۭمِّنْعِندِرَبِّنَا ۗوَمَايَذَّكَّرُإِلَّآأُو۟لُوا۟ٱلْأَلْبَـٰبِ
وہی تو ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی جس کی بعض آیتیں محکم ہیں (اور) وہی اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ ہیں تو جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وہ متشابہات کا اتباع کرتے ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور مراد اصلی کا پتہ لگائیں حالانکہ مراد اصلی خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا اور جو لوگ علم میں دست گاہ کامل رکھتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم ان پر ایمان لائے یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو عقل مند ہی قبول کرتے ہیں

