مشترک فقرہ
تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِٱلْحَقِّ ۚ
- 3
- 2
- 3
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:252 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
تِلْكَءَايَـٰتُٱللَّهِنَتْلُوهَاعَلَيْكَبِٱلْحَقِّ ۚوَإِنَّكَلَمِنَٱلْمُرْسَلِينَ
یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں (اور اے محمدﷺ) تم بلاشبہ پیغمبروں میں سے ہو - 3:108 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
تِلْكَءَايَـٰتُٱللَّهِنَتْلُوهَاعَلَيْكَبِٱلْحَقِّ ۗوَمَاٱللَّهُيُرِيدُظُلْمًۭالِّلْعَـٰلَمِينَ
یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو صحت کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں اور خدا اہلِ عالم پر ظلم نہیں کرنا چاہتا - 45:6 Al-Jathiyah یکساں الفاظ
تِلْكَءَايَـٰتُٱللَّهِنَتْلُوهَاعَلَيْكَبِٱلْحَقِّ ۖفَبِأَىِّحَدِيثٍۭبَعْدَٱللَّهِوَءَايَـٰتِهِۦيُؤْمِنُونَ
یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟

