مشترک فقرہ
كَفَرُوا۟ بَعْدَ إِيمَـٰنِهِمْ
- 2
- 2
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:86 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
كَيْفَيَهْدِىٱللَّهُقَوْمًۭاكَفَرُوا۟بَعْدَإِيمَـٰنِهِمْوَشَهِدُوٓا۟أَنَّٱلرَّسُولَحَقٌّۭوَجَآءَهُمُٱلْبَيِّنَـٰتُ ۚوَٱللَّهُلَايَهْدِىٱلْقَوْمَٱلظَّـٰلِمِينَ
خدا ایسے لوگوں کو کیونکر ہدایت دے جو ایمان لانے کے بعد کافر ہوگئے اور (پہلے) اس بات کی گواہی دے چکے کہ یہ پیغمبر برحق ہے اور ان کے پاس دلائل بھی آگئے اور خدا بے انصافوں کو ہدایت نہیں دیتا - 3:90 Ali 'Imran یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟بَعْدَإِيمَـٰنِهِمْثُمَّٱزْدَادُوا۟كُفْرًۭالَّنتُقْبَلَتَوْبَتُهُمْوَأُو۟لَـٰٓئِكَهُمُٱلضَّآلُّونَ
جو لوگ ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے پھر کفر میں بڑھتے گئے ایسوں کی توبہ ہرگز قبول نہ ہوگی اور یہ لوگ گمراہ ہیں

